ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔پاکستان میں سال 2025 کے آغاز پر ایک تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 72 ہزار 600 سو روپے تھا۔ آج 108 روز میں فی تولہ سونے کا بھاو 77 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو اس دوران 66 ہزار 100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاو 712 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے برقرار
- by Daily Pakistan
- اپریل 19, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 167 Views
- 1 مہینہ ago