پاکستان

مولانا فضل الرحمن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ٹنڈو اللہ یار پہنچ گئے۔انہوں نے رات پیپلز پارٹی کے رہنما سید علی نواز شاہ رضوی کے گھر پر قیام کیا۔مولانا فضل الرحمان نصرپور میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔جے یو آئی کے سربراہ مفتی محمود بھی میرپورخاص میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے