پاکستان

مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے مکلی میں گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ مذکورہ جوڑے کو قتل کیا گیا ہے۔ ٹھٹہ پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے تیز دھار آلے بھی ملے ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے