پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح میانوالی میں بھی انسداد تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا۔پنجاب حکومت کی ہدایات پر میانوالی کے بازاروں اور اہم شاہراہوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری کر دیے گئے اور مقررہ تاریخ کے بعد آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب شہریوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے شہریوں بالخصوص پیدل چلنے والوں کے لیے سہولت پیدا ہو رہی ہے۔
پاکستان
میانوالی میں بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن
- by Daily Pakistan
- ستمبر 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 39 Views
- 2 ہفتے ago