بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.2°C
Wednesday, 14 October 2026 | پاکستان: 4 جمادی الاول 1448

میرانشاہ ، فائرنگ کا تبادلہ ، پاک فوج کے 3 جوان شہید ،3 دہشتگرد مارے گئے

Sunday, 11 June, 2023

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز او ر دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 4 ساتھی زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے شہید جوانوں میں صوبیدار اصغر علی ، سپاہی نسیم خان ، اور سپاہی محمد زمان شامل ہیں ، جنہوں نے دہشتگردوں کا جرات وبہادری سے مقابلہ کیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *