Site icon Daily Pakistan

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا،رابی پیر زادہ

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا،رابی پیر زادہ

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا،رابی پیر زادہ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزداہ نے اپنے تکبر وغرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیر زادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیریئر کے عروج پر اپنے کردار کے حوالے سے غرور تھا کہ کوئی ان کے کردار پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔اسی وجہ سے انہیں شوبز انڈسٹری کی بہت سے اداکارائیں خاص طورپر مہوش حیات،نیلم منیر،وینا ملک بہت بری اور ا پنے سے کم تر لگتی تھیں یہ ہی وجہ ہے کہ ماضی میں ان کے لئے سخت الفاظ بھی استعمال کئے۔انہوں نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک کے معاملے کو ڈاکٹر عامر لیاقت کی ویڈیو لیک کے معاملے سے منسلک کرتے ہوئے کہا کہ جب عامر لیاقت کی ویڈیو ز لیک ہوئی تو میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مل نہیں سکی۔

Exit mobile version