دنیا

نائیجریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک

نائیجریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک

نائیجریا کے شمالی علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ نائیجرین روڈ سیفٹی پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک الٹنے سے آئل سڑک کنارے بہنے لگا، قریبی آبادی کے شہری سڑک سے تیل اکھٹا کر رہے تھے کہ آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نائیجریا میں خوفناک آئل ٹینکر دھماکے میں 147 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے