نوازشریف کی بیماری کانام اقتدارسے دوری ہے۔جب عوام ان کومستردکردیں توبیمارپڑجاتے ہیں۔اقتدارسے جڑی بیماری لاعلاج ہے۔

8

وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کونسی پراسراربیماری ہے جوبرطانوی ڈاکٹرتشخیص نہیں کرپارہے ہیں۔ نوازشریف کی بیماری کانام اقتدارسے دوری ہے۔جب عوام ان کومستردکردیں توبیمارپڑجاتے ہیں۔اقتدارسے جڑی بیماری لاعلاج ہے۔

انہوں نے کہاراناثنااللہ کہتے ہیں کہ نوازشریف کاآپریشن ہونے جارہاہے،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداداب کتنی ہے؟۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہبازشریف کوچاہیے اب واپس تشریف لے آئیں، مسلم لیگ(ن)میں قیادت کاقحط پڑاہواہے، عوام کے دردمیں نڈھال اب نظرنہیں آتے،ان کوعوام کانہیں اپنے کاروبارکادردہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی قبضہ مافیاکاکارکنوں کی طاقت سے لاہورسے صفایاکریں گے۔

متعلقہ خبریں

زونگ کا فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ

style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4214082252165931" data-ad-slot="1779405125" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

فردوس نے کہا آج کشمیرکی بیٹیوں کوسلام پیش کرنے کادن ہے۔کشمیریوں کوبے یارومددگارنہیں چھوڑیں گے