پاکستان

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر گفتگو

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ملاقات کی۔صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اسلام آباد میں موجود ہیں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماں نے پاکستان پر بھارتی جارحیت اور کشیدہ صورتحال پر مشاورت کی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب ہاس پہنچ گئے، نواز شریف نے پنجاب ہاس میں سیاسی رہنماں سے ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے