پاکستان

نگران وزیر اعظم کی تقرری، شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میں مذاکرات آج ہوں گے

نگران وزیر اعظم کی تقرری، شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میں مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیے شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔زرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے حکومت نے تین نام پر مشاورت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، قائد ن لیگ میاں نواز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان کے درمیان بھی اس حوالے سے مشاورت مکمل ہوچکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے