مدرسہ قمر الاسلام نزد ہسپتال واں بھچراں میں کرنٹ لگنے سے ایک حافظ جاں بحق ہو گیا واں بھچراں کے علاقہ چک نمبر 27 ڈی بی کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی امیر خان کا بیٹا حافظ مزمل خان واں بھچراں کے مدرسہ قمرالاسلام میں گزشتہ رات پنکھے کا شدید کرنٹ لگا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا وہ مدرسہ میں زیر تعلیم تھا
واں بھچراں میں کرنٹ لگنے سے ایک حافظ جاں بحق
