Site icon Daily Pakistan

ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فایئنل آج فرانس اور ارجنٹاین کے مابین کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فایئنل آج فرانس اور ارجنٹاین کے مابین کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فایئنل آج فرانس اور ارجنٹاین کے مابین کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فایئنل آج فرانس اور ارجنٹاین کے مابین کھیلا جائے گا فرانس اپنے ٹایٹل کا دفاع کرے گا عرب جمھوریہ قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ فٹبال کپ ٹورنامنٹ کا آج میگا ایونٹ کھیلا جائے گا فاینل کھیلنے والی دونوں ٹیمیں دو دو بار ورلڈ چیمین رہ چکی ہیں میسی اور امباپے کے مداح آج کا کھیل دیکھنے کے لیئے بے چین نظر آ رہے ہیں ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی اپنے کیریر کا آخری میچ کھیلیں گے

Exit mobile version