پاکستان

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب تنخواہ نہیں لیتیں، عظمی بخاری

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب تنخواہ نہیں لیتیں، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ میڈیا یہ کیوں نہیں بتاتا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز تنخواہ نہیں لیتیں۔
لاہور سے جاری بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹرینز کی تنخواہیں بڑھنے پر تنقید کرنے والے پہلے یہ دیکھیں کہ تنخواہ میں اضافہ کتنے سال بعد ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے منفی باتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے، میڈیا یہ کیوں نہیں بتاتا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب تنخواہ نہیں لیتیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے