وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم نے اتوار لندن میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا۔قبل ازیں ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نیویارک جا رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ نیویارک میں بہت مصروف وقت گزرے گا۔
خاص خبریں
وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 103 Views
- 2 ہفتے ago