Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلی فون سیلاب متاثرین بارے آگاہی حاصل کی

مراد شہباز فون پر گفتگو

شہباز شریف کی مراد علی شاہ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی کہا کہ فاقی حکومت ہر طرح سے آپ کی مدد کے لئے حاضر ہے انھوں نے وزیر اعلی سندھ کو ہدائیت کی کہ تمام سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے
وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لئے سندھ حکومت اور وزیر اعلی کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا وزیر اعلی مراد علی شاہ نے بھرپور تعاون پر وزیراعظم اور وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا سیلاب متاثرین کے لئے آپ کی فکرمندی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے: وزیر اعلی مراد علی شاہ کی وزیراعظم سے گفتگو

Exit mobile version