Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مصر آئندہ دنوں متوقع

وزیر اعظم محمد شہباز شریف 7-8 نومبر 2022 کو "شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ" میں شرکت کے لیے آج مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سات اور آٹھ نومبر کو مصر کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات ہوگی، پاک مصر تعلقات میں بہتری پر بات چیت کی جائے گی۔
شہباز شریف موسمیاتی تغیر پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے، پاکستان اور مصر بطور چیئرمین اور نائب چیئرمین کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہے۔

Exit mobile version