وزیر اعظم عمران خان خود وزارت عظمیٰ سے مستعفیٰ ہو کر اسمبلیاں توڑ دیں گے،وہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں۔

10

خیرپور میں میڈیا سے بات کرتے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے اور اب عوام مہنگائی سے بیزار ہو چکی ہے۔

گھی، دودھ، چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے سے حکومت کی نااہلی نظر آ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا

کہ پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگانے والے اور ان کے اتحادی اب دور بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے پاوں سے سیڑھی نکلنے والی ہے اور وہ عنقریب استعفیٰ دیں گے