Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاوس میں ہورہا ہے وفاقی کابینہ یک نکاتی ایجنڈے پر غور کررہی ہے وفاقی کابینہ کو توانائی ڈویژن کی قومی توانائی بچت پلان بریفنگ دی جائے گی پاور، انرجی، فنانس اور دیگر متعلقہ وزارتوں کے حکام بریفنگ دیں گے قومی توانائی منصوبہ ملک میں بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کے بلاوجہ استعمال کو روکے گا پلان سے پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ بل میں 262 ارب روپے کی بچت ممکن ہوسکے گی مارکیٹس کی بندش، دفاتر کے نظام اوقات، سولر انرجی پر منتقلی پلان کا حصہ توانائی کے ضیاع اور بجلی چوری کے خلاف اقدامات بھی پلان میں شامل

Exit mobile version