Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی، باہمی امور اور سیلاب متاثرین کیلئے
کیلئے ریسکیو آپریشن کی تعریف بھی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی ۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی زندگیوں پر پڑنے والے مستقل اثرات سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔جولیئن ہارنیئس کا سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقوامِ متحدہ کی طرف سے مکمل حمایت کا اعادہ ۔ حکومت کے متاثرین کے بروقت ریسکیو، امداد اور بحالی کے مثالی اقدامات کی تعریف۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے سے ہی سیلاب کی وجہ سے 40 ارب ڈالرسے ذیادہ کے نقصانات کا سامنا کر رہا ہے

Exit mobile version