پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی تمام شرائط مان لیں۔واضح رہے کہ دریائے سندھ میں نہریں نکالنے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پیپلز پارٹی کا وفد بھی موجود تھا، وفد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، راجہ پرویز اشرف، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، شازیہ مری، جام خان شورو اور جمیل احمد سومرو بھی شامل تھے۔
پاکستان
وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کی تمام شرائط مان لیں، ذرائع
- by Daily Pakistan
- اپریل 24, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 65 Views
- 3 ہفتے ago