Site icon Daily Pakistan

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورنے کہا ہے کہ ہمارا دین اور آئین پاکستان اقلیتوں کے یکساں حقوق کی ضمانت دیتے ہیں مذہب اسلام ا

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورنے کہا ہے کہ ہمارا دین اور آئین پاکستان اقلیتوں کے یکساں حقوق کی ضمانت دیتے ہیں مذہب اسلام ا

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورنے کہا ہے کہ ہمارا دین اور آئین پاکستان اقلیتوں کے یکساں حقوق کی ضمانت دیتے ہیں مذہب اسلام اور آئین پاکستان غیر مسلم اقلیتوں کیلئے وسعت رکھتے ہیں پاکستان میں تمام انبیاء ،مذاہب اور آسمانی کتب کی بے حرمتی قانوناً جرم ہے آخری آسمانی کتاب قرآن تمام انسانیت کیلئے ہدایت اور آخری نبی تمام مخلوقات کیلئے باعث رحمت ہیں سےیہ بات انھوں نے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران کہی انھوں نے کہا کہ
پاکستان کے تمام ایوانوں میں غیر مسلم اقلیتی اراکین کی نشستیں مختص ہیں بیرونی طاقتوں کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان ایک عرصہ سے دہشت گردی کا شکار ہیں طالبان نے شدت پسندی، دہشت گردی اور بیرونی طاقتوں کے خلاف کامیابی حاصل کی: آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے کہا کہ آسٹریلیا میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں آسٹریلیا کی نصف آبادی مختلف خطوں سے آ کر یہاں آباد ہوئی ہے کرکٹ نے پاک آسٹریلیا عوام کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ، افغانستان سمیت خطہ میں امن و ترقی اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

Exit mobile version