بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 12.6°C
Monday, 16 November 2026 | پاکستان: 7 جمادی الثانی 1448

وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

Thursday, 27 February, 2025

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزرا مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدرآصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔کابینہ میں نئے شامل ہونے والے 13 وفاقی وزرا نے حلف اٹھایا، وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، کھیئل داس شامل ہیں۔طلال چودھری،عبدالرحمان کانجو، بلال اظہر کیانی، مختار بھرت، شذرہ منصب، عون چودھری، وجہیہ قمر نے بھی وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔وفاقی کابینہ میں 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور تین مشیران شامل ہوئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *