Site icon Daily Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 32 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 32 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 32 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو 32 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے فارمیٹس اور بڑے ٹورنامنٹس کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے6 افراد پر مشتمل ورکنگ گروپ کی سربراہی نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ راجر ٹوز کریں گے۔
ورکنگ گروپ میں بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کے سربراہ شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدستور 20 ٹیمیں ہی شرکت کریں گی۔ رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ یو ایس اے کرکٹ کی معطلی 3 مہینے تک مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں یو ایس اے کرکٹ کو انتظامی معاملات کے حل کے لیے 3 مہینے کا وقت دیا جائے گا۔

Exit mobile version