Site icon Daily Pakistan

پاکستانی انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر ہارون رشید 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائینل بطور ایمپائر سپروائز کرینگے

پاکستان ہاکی کے لئے ایک اور اعزاز، پاکستانی انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر ہارون رشید 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائینل بطور ایمپائر سپروائز کرینگے

پاکستان ہاکی کے لئے ایک اور اعزاز، پاکستانی انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر ہارون رشید 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائینل بطور ایمپائر سپروائز کرینگے

پاکستان ہاکی کے لئے ایک اور اعزاز، پاکستانی انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر ہارون رشید 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائینل بطور ایمپائر سپروائز کرینگے، پاکستان میں شائقین کھیل کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی انٹرنینشل ہاکی ایونٹ میں 11 سال بعد وکٹری سٹینڈ پر کانسی کے تمغہ کے ساتھ فتح کے بعد ایک اور اچھی خبر ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کہنہ مشق ہاکی ایمپائر ہارون رشید ایونٹ کا فائینل سپروائز کرینگے۔سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائینل آج شام 5:00 بجے پاکستانی وقت کے مطابق کوریا اور میزبان ٹیم ملائشیا کے مابین کھیلا جائیگا۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ایمپائرنگ پینل میں خیبرپختونخواہ پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پینل آف ایمپائرز میں شامل ایمپائر ہارون رشید بھی شامل ہیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں ایمپائر ہارون رشید بطور ایمپائر پاکستان کی نمائیندگی کرینگے۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ایمپائرنگ پینل میں خیبرپختونخواہ پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پینل آف ایمپائرز میں شامل ایمپائر ہارون رشید ایونٹ میں پاکستان کی نمائیندگی کررہے ہیں

Exit mobile version