Site icon Daily Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 69 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 513 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کیدوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 90 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version