Site icon Daily Pakistan

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہورہاہے ، پاکستان اور نیوزی لینڈ حیدر آباد دکن میں مدمقابل آئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گذشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی ۔ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، حسن علی ، حارث رﺅف ، افتخار احمد ، سلمان علی آغا، فخر زمان ، محمد وسیم جونیئر ، محمد حارث اورزمان خان نے شرکت کی ۔کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کے اندر وارم اپ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں اور نیٹ ایریا میں نیٹ سیشن کیا۔

Exit mobile version