Site icon Daily Pakistan

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران تیز بارش ہوئی جس کے باعث سیشن شیڈول ٹائم سے پہلے ختم کردیا گیا۔اس سے قبل ہونے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں نیوزی لینڈ نے دو صفر کے خسارے میں جانے کے بعد سیریز دو، دو سے برابر کی تھی۔

Exit mobile version