کھیل

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق لیگ کھیلنے کے لیے مزید بارہ کھلاڑی آئندہ دو سے تین دن میں پاکستان پہنچیں گے۔گوجرانوالہ جائنٹس کے تھامس کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سے ملنے کے منتظر ہیں، لیگ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملے گا۔واضح رہے کہ پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا آغاز چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے