Site icon Daily Pakistan

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 777 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، کاروباری دن کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version