پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

11

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے،

متعلقہ خبریں

آخر کار بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنی اوقات دکھا دی

دفتر میں اکثر سردرد کا شکار رہتے ہیں؟

پہلے میچ میں کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ دوسرے میچ میں

لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی