پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے99 نئے کیسز رپوٹر ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں عالمی وبا کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71 ہزار 295 ہو گئی ہے۔وزارت صحت نے منگل کے روز بتایا کہ نئے کیسز 9 ہزار 161 نمونہ جات کی تشخیصی جانچ کے بعد سامنے آئے ہیں۔وزارت نے بتایا کہ گزشتہ روز 1 مریض جاں بحق ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں اب تک نوول کرونا وائرس کیباعث ہونیوالی اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 600 ہو گئی ہے۔اس وقت ملک بھر میں زیر علاج مریضوں میں سے 89 کی حالت تشویشناک ہے
صحت
پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے99 نئے کیسز رپوٹ مجموعی تعداد 15 لاکھ 71 ہزار 295 ہو گئی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 593 Views
- 2 سال ago