پاکستان دنیا

پاکستان میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

کرسمس کا تہوار د دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھیئ روائیتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ملک بھر کے گرجا گھروں میں کرسمس کی عبادات کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد ہورہی ہیں کرسمس کے حوالے سے عبادات کا سلسلہ گزشتہ رات سے ہی شروع ہا گیا تھا جس میں ملکی سلامتی دفاع اور معاشی استحکام کے لیئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں ملک بھر میں گرجا گھروں کی سیکورٹی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اس موقعہ پر زیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےکرسمس 2022 کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسیحی بہن بھائیوں کو کرسمس 2022 کی خوشیاں مبارک ہوں. کرسمس کا تہوار آفاقی محبت و اخوت، برداشت اور ایثار کا درس دیتا ہے جو کسی بھی معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ پیغمبرِ خدا حضرت عیسی علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا اور اللہ تعالی کے پیغام کو پوری انسانیت تک پہنچایا. امن، بھائی چارہ، رواداری اور برداشت کا درس دیتے ہوئے آپ نے پوری انسانیت کی دنیاوی و اخروی زندگی سنوار دی۔ آپ کی اخلاقی تعلیمات اور راہنمائی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri