Site icon Daily Pakistan

پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بیان جاری کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دگیا ہے ۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے متعلق اچھی خبر سنا دی ۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا کہ فیٹف کے ایکشن پلانز پر جلد عمل کے نتیجے میں برطانیہ نے یہ اقدام اٹھائے ہیں ۔


برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ۔
برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا تھا ۔
برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ منی لانڈرنگ، انسداد دہشتگردی کی فنانسنگ روکنے کی پاکستان کی کوششوںکو سراہا۔

Exit mobile version