کھیل

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریزمیں راشد خان کپتان نامزد

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریزمیں راشد خان کپتان نامزد

پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے افغان کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب پاکستان کے کیخلاف جاری کردہ اسکواڈ میں لیگ اسپنر راشد خان کو کپتان نامزد کیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم گرباز، افسر ززئی، عظمت اللہ عمر زئی، گلبدین نائب، شرافت دین اشرف، مجیب الرحمان، نور احمد، فضل الحق فاروقی، فرید ملک ، نوین الحق عثمان غنی، صدیق اللہ اٹل، نجیب زردان، محمد نبی اور کریم جنت شامل ہیں۔جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے.پاکستانی ٹیم شاداب خان کی قیادت میں آج شارجہ کے لیےروانہ ہوگی جبکہ آئی سی سی نے تلوار حامد کو سیریز کیلئے میچ ریفری مقرر کردیا، انکا تعلق افغانستان کرکٹ بورڈ سے ہے۔یاد رہے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 24 دوسرا 26 اور تیسرا 27 مارچ کو شارجہ میں شیڈول ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri