پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 51 لاکھ ڈالر اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 51 لاکھ ڈالر اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 7 مارچ کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 5 کروڑ 51 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے مطابق 7 مارچ تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہو کر 11 ارب 9 کروڑ ڈالر، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 20 کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 4 ارب 83 کروڑ ڈالر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے