Home » بین الاقوامی » ’’پاک فوج کے بھارتی پائلٹ سے سلوک نے بے حد متاثر کیا‘‘ غیرملکی سفیر بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے

’’پاک فوج کے بھارتی پائلٹ سے سلوک نے بے حد متاثر کیا‘‘ غیرملکی سفیر بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد پاکستان میں متعین ارجنٹائن کے سفیر ایونسنوریچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے بھارتی پائلٹ کے ساتھ حسن سلوک نے بے حد متاثر کیا ہے۔ ضرور پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے پر انتہائی زبردست اعلان کر دیا ، دل جیت لیے گزشتہ روز ارجنٹائن کے سفارت خانے کے اشتراک سے محفل موسیقی کے بعد ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں متعین ارجنٹائن کے سفیر ایونسنوریچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو جنگ کا میدان نہیں سجانا چاہیے، جنگ سے مسائل میں اضافہ ہوجائے گا۔ایونسنوریچ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کے بھارتی پائلٹ کے ساتھ حسن سلوک نے بے حد متاثر کیا ہے، ہمیں امن کے کوشش کرنی چاہیے، پاکستان اور بھارت کی عوام نے بہت سے قربانیاں دی ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative