بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.1°C
Saturday, 10 October 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الثانی 1448

پشاور ، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

Monday, 16 September, 2024

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔بچے کے چچا کا کہنا ہے کہ بھتیجے کو بخار تھا جس کے علاج کے لیے وہ اسپتال لایا تھا۔انہوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹروں کو انجکشن دیا گیا لیکن وہ گپ شپ میں مصروف ہیں۔دوسری جانب ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *