پاکستان جرائم

پنجاب، کچے کے خطرناک ڈاکوں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری

پنجاب، کچے کے خطرناک ڈاکوں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری کردی۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق کچے کے 40 خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ دوسری فہرست میں ڈاکوں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق 20 ڈاکووں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 ڈاکووں کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے