Site icon Daily Pakistan

پنجاب بھر میں چینی مہنگی کرنے اور افغانستان سمگلنگ کی تحقیقات کا آغاز

ملک میں چینی کی قیمت 200روپے کلو تک پہنچ گئی

ملک میں چینی کی قیمت 200روپے کلو تک پہنچ گئی

تحقیق میں معلوم ہوجائیگا کہ چینی کن راستوں سے بارڈر کراس ہوئی، کین کمشنر نے اس بارے شوگر ملز سے تفصیلات مانگ لی ہیں ۔ چینی سمگلنگ میں کون کونسے ملزمالکان وڈیلرز ملوث ہیں اس کی تحقیقات ہونگی ،اب تک چار لاکھ ٹن چینی افغانستان جاچکی ہے ۔25 روپے ی کلو چینی کی قیمت بڑھنے سے ملز مالکان کو 115 ارب روپے کا فائدہ ہوا یہ رقم عوام کی جیبوں سے نکلی ہے ، تمام شوگر ملوں سے ڈیٹا منگوالیا گیا ہے بارڈر فورسز بھی چینی سمگلنگ روکنے میں ناکام رہیں

Exit mobile version