Site icon Daily Pakistan

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کے سولہ ملازمین تنخواہوں سےمحروم

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کےسولہ ایڈھاک ملازمین کو چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارھیں۔ ان ملازمین نے میانوالی ٹوڈے کو بتایا ھےک

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کےسولہ ایڈھاک ملازمین کو چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارھیں۔ ان ملازمین نے میانوالی ٹوڈے کو بتایا ھےک

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کےسولہ ایڈھاک ملازمین کو چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارھیں۔ ان ملازمین نے میانوالی ٹوڈے کو بتایا ھےکہ وہ لوگ بغیر تنخواہ کےگزشتہ چھ ماہ سے ڈیوٹی کررھے ہیں۔انھوں نےکہا ھےکمر توڑ مہنگائی کے موجودہ دورمیں چھوٹے چھوٹے بچوں کی فیملی والے ملازم کواگر چھ مہینوں سے تنخواہ نہ مل رھی ھو تو وہ کیسے گزارا کر سکتا ھے۔ان ملازمین نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ھےکہ غریب ملازمین کو جلد از جلد تنخواہیں دی کر ان کا معاشی قتل بندکیاجائے

Exit mobile version