پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے ،ہمایوں اختر

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے ،ہمایوں اختر

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں ا قیام عمل میں لایا جائے۔فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں ے نہ ہونے سے دیہی علاقوں میں بنیادی مسائل حل نہیں ہو رہے۔ ہمایوں اختر کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی فی الفور قانون سازی رے اور بلدیاتی انتخابات رائے جائیں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ فنڈز ارکان اسمبلی کے بجائے عوام کے حقیقی نمائندوں تک منتقل ہونے چاہئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے