پاکستان

پنجاب میں ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کیلئے سی ایم انسولین کارڈ

پنجاب میں ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کیلئے سی ایم انسولین کارڈ

پنجاب میں ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کیلییسی ایم انسولین کارڈ کا آغاز کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز خود رائیڈر کے ساتھ انسولین کارڈ لے کر گھروں میں پہنچ گئیں۔مریم نواز نے کہا کہ وہ ذیابیطس میں مبتلا بچوں کی تکلیف اور پریشانی سمجھ سکتی ہیں۔انھوں نے کہا خریدنے کی سکت نہ رکھنے والے خاندانوں تک دوا یا انسولین حکومت پہنچائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے