تھانہ مندرہ کے علاقے میں پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا ہیڈ کانسٹیبل کو اسکے بھائی ASI راشد نے جھگڑے پر فائرنگ کر کے زخمی کیا جو جانبر نہ ہوسکا۔والد نےحقیقت بتا دی تیسرے بھائی ارشد جو خود بھی پولیس ملازم یے کی مدعیت میں قتل کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیا ،پولیس نے ملزم اے ایس آئی راشد کو گرفتار کرلیا مقتول ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود شادی شدہ تھا اولاد نہ تھی والد کے ساتھ ہی رہائش پذیر تھا۔
جرائم
خاص خبریں
پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 252 Views
- 6 مہینے ago