Home » انٹر ٹینمنٹ » پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں

پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں

فرانس کے دار الحکومت پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں جس میں مختلف ممالک کے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

9دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2019کے موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا دیدہ زیب کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران ماڈلز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں ۔

25فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 9روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد5مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

About Admin

Google Analytics Alternative