بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.6°C
Wednesday, 14 October 2026 | پاکستان: 4 جمادی الاول 1448

پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ درج ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

Friday, 2 June, 2023

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تھانہ کو توالی میں درج مقدمے میں دہشتگردی سمیت تین دفعات شامل ہیں ۔ایف آئی آر کے مطابق شیخ وقاص نے نومئی کو ویڈیو بیان میں عوام کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا ، شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ مقامی شہری کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *