خاص خبریں

پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا، حماد اظہر

پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے امپورٹڈ ایندھن پر چلنے والے مہنگے پلانٹ آدھی کیپیسٹی پر چل رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس ان پلانٹس کا ایندھن خریدنے کے پیسے نہیں، گردشی قرضے بڑھنے کی رفتار بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے