پنجاب کے شہر چنیوٹ میں لاری اڈہ لالیاں پر بس اور مسافر وین میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ 5 شدید زخمیوں کو فیصل آباد اسپتال منتقل کردیا گیا۔دیگر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال لالیاں منتقل کیا گیا، مسافر وین سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں