پاکستان

چوہدری پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ آگئی ، گرفتار کے دوگھنٹے کے دوران کیا چیز پیتے رہے ؟ جانیں

چوہدری پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ آگئی ، گرفتار کے دوگھنٹے کے دوران کیا چیز پیتے رہے ؟ جانیں

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد مکمل فٹ قرار دیدیا ہے تاہم گرفتاری کے دوگھنٹے کے دوران انہوں نے پانی کی تین بوتلیں نو ش کیں ۔پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انیٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاءکی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور میں رکھاگیا ہے ، ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل فٹ قرار دیا ۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ دل کے مریض ہیں ذاتی معالج کے سو ا کسی اور ڈاکٹر کی دوائی نہیں لوں گااینٹی کرپشن حکام نے ان کے زاتی معالج کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر بلایا جو ان کی ادویات بھی ساتے لے آئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے