پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں بعض نشستوں پر حالیہ عدالتی حکم نامے پر غور کیا گیا

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں بعض نشستوں پر حالیہ عدالتی حکم نامے پر غور کیا گیا

مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم اور پارلیمنٹ کی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے