چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی کاعرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا،ایس کےنیازی عرفان صدیقی کا قلم اصول اور حریت فکر کی دلیل بنا رہا،چیئرمین روزنیوزایس کےنیازی عرفان صدیقی نہایت شفیق انسان تھے،چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی عرفان صدیقی کی سیاسی،صحافتی وسماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ایس کےنیازی عرفان صدیقی کی علمی خدمات اور قومی بصیرت آئندہ نسلوں کے لئے مشعلِ راہ رہے گی،ایس کےنیازی
چیف ایڈیٹرروزنامہ ،چیئرمین روزنیوز،سینئرصحافی ،تجزیہ کار اورپاکستان کے معروف پروگرام سچی بات کے اینکر ایس کے نیازی نےاپنے دیرینہ ساتھ سینیٹرعرفان صدیقی کی وفات پراُن کےاہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔اپنے تعزیتی پیغام میں چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کے نیازی نے کہا کہ اپنے انتہائی مخلص، بااعتماددوست اوردیرینہ ساتھ سینیٹرعرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا۔عرفان صدیقی کا قلم اصول اور حریت فکر کی دلیل بنا رہا۔ایس کے نیازی کہناتھاکہ عرفان صدیقی نہایت شفیق انسان تھے۔عرفان صدیقی کی سیاسی،صحافتی وسماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مرحوم عرفان صدیقی کی علمی خدمات اور قومی بصیرت آئندہ نسلوں کے لئے مشعلِ راہ رہے گی۔۔۔چیئرمین روزنیوز ایس کے نیازی نے مرحوم عرفان صدیقی کو ادبی،سماجی اورسیاسی میدان میں خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔
پاکستان
چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی کاعرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
- by web desk
- نومبر 11, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 23 Views
- 24 گھنٹے ago

